المدة الزمنية 7:36

My new wood grill ملک صاحب نے اتنا پیارا تحفہ بنا کر دیا الإمارات العربية المتحدة

بواسطة NOREENS VillAGE
679 مشاهدة
0
54
تم نشره في 2022/05/18

@wow Karachi @Noreen vlogs #noreensvillage#noreenvlogs#woodgrill#noreenbhabi#noreenvillagevlogs #wowkarachi Video detail in Urdu language ملک صاحب نے کباڑیئے سے اسٹیل کا ٹوٹا پُھوٹا چولہے کا فریم خری کر لایا اُس فریم کو لکڑیوں کا چولہا بنا دیا میں حیران رہ گئی اُن کی فنکاری پر بڑے خوبصورت انداز سے بنایا اور اِس میں اچھے خاصے سسٹم بنا کر دیئے میں تو آج بہت خوش ہوں ملک صاحب کو میں داد دیتی ہوں بہت ہی اچھے اور فنکار ٹائپ کے انسان ہیں اُن کو اور بھی بہت سی کلاکاری آتی ہے انہوں نے آج تک باہر کسی بھی بندے سے اپنا کوئی کام نہیں کروایا ہر کم خود ہی کرتے ہیں گھر بنانے سے لے کر بجلی پانی اور گیس کے سسٹم اور الیکٹرانک سسٹم اور مکینیکل سسٹم بھی بنا کر دیتے ہیں وہ ہر کام جانتے ہیں اِس ویڈیو میں چولہا بنانے کی ویڈیو تو نہیں ہے کیونکہ اُن کو ویڈیو بنانا پسند نہیں ہے لیکن میں نے پھر بھی اُن کی بنائے ہوئے چولہے کا ریویو اِس ویڈیو میں دے دیا ہے اور جو جو سسٹم انہوں نے بنا کر دیئے سب تفصیل اِس ویڈیو میں ہے اگر ویڈیو اچھا لگے تو ملک صاحب کے لیئے ایک لائک ضرور ہونا چاہیئے۔

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 21