المدة الزمنية 21:40

ترمذی ثانی،سبق:197 باب ماجاء فی حفظ اللسان / tirmizi sani lesson:197 الإمارات العربية المتحدة

بواسطة madrassa. pk
127 مشاهدة
0
0
تم نشره في 2023/08/05

پیش خدمت ہے صحاح ستہ کی مایہ ناز کتاب ’’ جامع السنن الترمذی (جلد ثانی )‘‘ کے ویڈیو اسباق۔ گھر بیٹھے بیٹھے ہی اپنے نبی کریم ﷺ کی فرامین مبارکہ کو سیکھنے کا سنہری موقع، ان ویڈیوز میں ہر حدیث کے سند اور متن کا پوری طرح ترجمہ کیا گیا ہے اور اس کے بعد باب کے متعلق مباحث دلائل کیساتھ مزین کرکے ذکر کئے گئے ہیں۔#online_dars_e_nizami #wifaq_ul_madaris #dars_e_nizami #islamic_daroos #timizi sani

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0