المدة الزمنية 3:7

قرض کی ادائیگی کا زبردست مجرب وظیفہ Karz utarne ka mujrab Aamal الإمارات العربية المتحدة

158 مشاهدة
0
2
تم نشره في 2021/08/05

قرض ادا کرنے کے لیے صبح و شام سات مرتبہ یہ آیت پڑھ لیا کریں تین مرتبہ اول آخر درود ابراھیمی پڑھیں انشاء اللہ تعالی کا قرض ادا ہو جائے گا #Karzutarnekawazifa #qarzkiadaigikamujarabwazifa #karzsechhutkaraHasilkarnekaAmal #wazaifKiDuniyachannel #puraniaayatkewazifa نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ بزرگان دین واہ علمائے حقہ کے مستند وظائف۔ انمول اور لازوال مجرب عملیات۔ اور نقوش قرآن کو بروئے کار لاتے ہوئے۔ معاشی اور کاروباری مسائل کا حل رشتوں اور اولاد کی بندش۔ گھریلو جھگڑے طویل تر مقدمات۔ لاعلاج بیماریوں ناممکن مشکلات۔ ٹوٹی امیدوں اور بڑے سے بڑا لا مرض علاج۔ قرآنی آیات اور احادیث کی روشنی میں کیا جاتا ہے یہ علاج کینسر دمہ شوگر دل کے امراض دماغی امراض پتھری مثانہ کا درد ان سب کے لیے اکسیر ہے نیز ہر قسم کی بندش کے لئے اب رجوع کر سکتے ہیں۔ جسمانی بیماریوں کے روحانی علاج کے ساتھ ساتھ روحانی اور نفسیاتی بیماریوں کا بھی روحانی طریقے سے علاج کیا جاتا ہے

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0