المدة الزمنية 1:58

Hazrat Ali R.A Ke 10 Best Aqwal E Zareen | Hazrat Ali Qoutes | Hazrat Ali R.A Ka Waqia | Wali Writes

بواسطة Wali Writes
22 مشاهدة
0
0
تم نشره في 2021/09/25

YouTube Link /watch/IlKBPJjBC2HBB حضرت علیؓ نےفرمایا! میں تو تمہارے درمیان ایسا ہی ہوں ، جیسے تاریکی میں چراغ ہوتا ہے کہ اس کے پاس آنے والا روشنی پاتا ہے۔" معافی جس قدر شریف کی اصلاح کرتی ہے اتناہی کمینے کو بگاڑ دیتی ہے۔" مصیبت کے عالم میں بھی مطمئن نظر آؤ اور مشکلات کے باوجودخوش باش رہو۔" طاقت ہوتے ہوئے بھی کسی کو معاف کر دینا عذابِ خدا سے بچنے کاطریقہ ہے۔" جو شحص ہمیشہ تمہاری خوشی چاہے، اس کا اُداس ہونا تمہارے لیے فکر کی بات ہے۔" کوئی تمہارا دل دُکھائے تو ناراض مت ہونا کیونکہ قُدرت کا قانون ہے جس درخت کا پھل زیادہ میٹھا ہوتا ہے لوگ پتھر بھی اُسی کو مارتے ہیں۔" خوبصورتی ایک نعمت ہے لیکن سب سے خوبصورت آپ کی زبان ہے چاہے تو دل جیت لے، چاہے تو دل توڑ دے۔" زندگی میں ایک ایسا دوست لازمی شامل رکھو جو آئینہ اور سایہ بن کے ساتھ رہے کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا۔" اُس سے ضرور معافی مانگو جسے تم چاہتے ہو اُسے مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہے اُس سے کچھ نہ چھپاؤ جو تم پہ اعتبار کرتا ہے۔" غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں اجنبی بنا دیتی ہے۔" حضرت علیؓ نےفرمایا! میں تو تمہارے درمیان ایسا ہی ہوں ، جیسے تاریکی میں چراغ ہوتا ہے کہ اس کے پاس آنے والا روشنی پاتا ہے۔" معافی جس قدر شریف کی اصلاح کرتی ہے اتناہی کمینے کو بگاڑ دیتی ہے۔" مصیبت کے عالم میں بھی مطمئن نظر آؤ اور مشکلات کے باوجودخوش باش رہو۔" طاقت ہوتے ہوئے بھی کسی کو معاف کر دینا عذابِ خدا سے بچنے کاطریقہ ہے۔" جو شحص ہمیشہ تمہاری خوشی چاہے، اس کا اُداس ہونا تمہارے لیے فکر کی بات ہے۔" کوئی تمہارا دل دُکھائے تو ناراض مت ہونا کیونکہ قُدرت کا قانون ہے جس درخت کا پھل زیادہ میٹھا ہوتا ہے لوگ پتھر بھی اُسی کو مارتے ہیں۔" خوبصورتی ایک نعمت ہے لیکن سب سے خوبصورت آپ کی زبان ہے چاہے تو دل جیت لے، چاہے تو دل توڑ دے۔" زندگی میں ایک ایسا دوست لازمی شامل رکھو جو آئینہ اور سایہ بن کے ساتھ رہے کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا۔" اُس سے ضرور معافی مانگو جسے تم چاہتے ہو اُسے مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہے اُس سے کچھ نہ چھپاؤ جو تم پہ اعتبار کرتا ہے۔" غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں اجنبی بنا دیتی ہے۔" حضرت علیؓ نےفرمایا! میں تو تمہارے درمیان ایسا ہی ہوں ، جیسے تاریکی میں چراغ ہوتا ہے کہ اس کے پاس آنے والا روشنی پاتا ہے۔" معافی جس قدر شریف کی اصلاح کرتی ہے اتناہی کمینے کو بگاڑ دیتی ہے۔" مصیبت کے عالم میں بھی مطمئن نظر آؤ اور مشکلات کے باوجودخوش باش رہو۔" طاقت ہوتے ہوئے بھی کسی کو معاف کر دینا عذابِ خدا سے بچنے کاطریقہ ہے۔" جو شحص ہمیشہ تمہاری خوشی چاہے، اس کا اُداس ہونا تمہارے لیے فکر کی بات ہے۔" کوئی تمہارا دل دُکھائے تو ناراض مت ہونا کیونکہ قُدرت کا قانون ہے جس درخت کا پھل زیادہ میٹھا ہوتا ہے لوگ پتھر بھی اُسی کو مارتے ہیں۔" خوبصورتی ایک نعمت ہے لیکن سب سے خوبصورت آپ کی زبان ہے چاہے تو دل جیت لے، چاہے تو دل توڑ دے۔" زندگی میں ایک ایسا دوست لازمی شامل رکھو جو آئینہ اور سایہ بن کے ساتھ رہے کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا۔" اُس سے ضرور معافی مانگو جسے تم چاہتے ہو اُسے مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہے اُس سے کچھ نہ چھپاؤ جو تم پہ اعتبار کرتا ہے۔" غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں اجنبی بنا دیتی ہے۔" حضرت علیؓ نےفرمایا! میں تو تمہارے درمیان ایسا ہی ہوں ، جیسے تاریکی میں چراغ ہوتا ہے کہ اس کے پاس آنے والا روشنی پاتا ہے۔" معافی جس قدر شریف کی اصلاح کرتی ہے اتناہی کمینے کو بگاڑ دیتی ہے۔" مصیبت کے عالم میں بھی مطمئن نظر آؤ اور مشکلات کے باوجودخوش باش رہو۔" طاقت ہوتے ہوئے بھی کسی کو معاف کر دینا عذابِ خدا سے بچنے کاطریقہ ہے۔" جو شحص ہمیشہ تمہاری خوشی چاہے، اس کا اُداس ہونا تمہارے لیے فکر کی بات ہے۔" کوئی تمہارا دل دُکھائے تو ناراض مت ہونا کیونکہ قُدرت کا قانون ہے جس درخت کا پھل زیادہ میٹھا ہوتا ہے لوگ پتھر بھی اُسی کو مارتے ہیں۔" خوبصورتی ایک نعمت ہے لیکن سب سے خوبصورت آپ کی زبان ہے چاہے تو دل جیت لے، چاہے تو دل توڑ دے۔" زندگی میں ایک ایسا دوست لازمی شامل رکھو جو آئینہ اور سایہ بن کے ساتھ رہے کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا۔" اُس سے ضرور معافی مانگو جسے تم چاہتے ہو اُسے مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہے اُس سے کچھ نہ چھپاؤ جو تم پہ اعتبار کرتا ہے۔" غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں اجنبی بنا دیتی ہے۔" #waliwrites #hazrataliqoutes #hazratalikeaqawal #waliwritesofficial #waliwritesofficial786 #waliwrites786

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0