المدة الزمنية 4:55

Zaitoon Ka Khalis Tail Kese Banta Hai | Production of Olive Oil using Cold Press Method

بواسطة Home Max
2 556 مشاهدة
0
47
تم نشره في 2020/02/06

Learn the process of production of Olive Oil using cold press method. اس ویڈیو میں زیتون کے خالص تیل (ایکسٹرا ورجن) تیل کی تیاری کے مراحل دکھائے گئے ہیں۔ یہ طریقہ کولڈ پریس بھی کہلاتا ہے جس میں تیل بنانے میں کسی قسم کا کیمیکل استعمال نہیں ہوتا۔ یہ زیتون کا تیل سب سے خالص اور اعلی قسم کا ہوتا ہے جس کی قیمت بھی زیادہ ہوتی ہے۔ یہی ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل بیماریوں جیسے شوگر، بلڈ پریشر یا کمزوری جیسے مسائل کے علاج کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ پاکستان میں اسپین سے درامد شدہ آر ایس برانڈ سب سے خالص ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل فراہم کرتا ہے۔ یہ برانڈ پچھلے بیس سالوں سے معیاری چیزیں خریدنے والے صارفین میں بے حد مقبول ہے۔ آپ اسے اب دراز کی سائٹ سے بھی آنلائن خرید سکتے ہیں۔ ہوم میکس اوریجنل پراڈکٹ فراہم کرنے کا سب سے بڑا نام ہے۔ #HomeMax #RS_Olive_Oil #OliveOil

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 4