المدة الزمنية 2:18

بھکر پولیس کے شہید سب انسپکٹر محمد حیات خان کے بچوں کا والد کی شہادت کے بعد اسکول کا پہلا دن، الإمارات العربية المتحدة

30 مشاهدة
0
2
تم نشره في 2022/08/16

بھکر پولیس کے شہید سب انسپکٹر محمد حیات خان کے بچوں کا والد کی شہادت کے بعد اسکول کا پہلا دن، بھکر پولیس نے پروٹوکول کے ساتھ بچوں کو اسکول پہنچایا۔ اسکول انتظامیہ اور طلبہ کی جانب سے شہید کے بچوں کا بھرپور استقبال۔ #PunjabPolice #RealHeroes #Martyrs #SalamPolice

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0