المدة الزمنية 5:1

ساگ بنانے کا طریقہ | مولی اور پالک کا ساگ | مولی کا ساگ | پالک بنانے کا طریقہ | TOTO COOKING AND VLOGS الإمارات العربية المتحدة

220 مشاهدة
0
5
تم نشره في 2020/11/15

اسلام عليكم دوستوں آج میں آپ کو مولی اور پالک کا ساگ بنانے کا طریقہ ہے یہ بہت ہی آسان اور مزیدار ہوتا ہے پالک کھانے سے چہرہ تروتازہ رہتا ہے اور اس کے بہت سارے فائدے ہیں امید ہے آپ کو یہ پسند آئے گا آپ اسے ضرور بنانا اور بتانا کے کیسا لگا asalam o alikom friends welcome back to my channel today I am going to share special recipe of moli and palak saag hope you like it it is also good for your face and it has alot of benefits hope you will try it and share your experience #totocookingandvlogs #moli ka saag #palak ka saag

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 5