Piles Treatments Home Remedies|Bawaseer Ka ilaj|Hakeem imran Kamboh
ہوالشافی
چھوٹی سبز الائچی 50گرام
میتھرے50گرام
طریقہ تیاری ۔۔دونوں کو کوٹ پیس کر بالکل باریک کریں اور مکس کر لیں دوا ئی تیار ہے۔
مقدارخوراک۔ آدھا چمچ چائے والا صبح دوپہر شام ہمراہ پانی استعمال کریں۔
فوائد ۔پرانی سے پرانی بواسیر بادی ہو خونی ہو موہکے والی ہو یہاں تک کہ آپ بار بار آپریشن کروا چکے ہیں ان کے لئے آزمودہ تجربہ شدہ ہمیشہ کیلئے انشاءاللہ بواسیر سے نجات پائیں۔
visit our web sites
http://www.hakeemimran.com/http://www.desiherbal.com/
facebook page
http://bit.ly/2vpuBwr
دواخانہ حکیم عمران کمبوہ جی ٹی روڈ سیٹھی پلازہ بازار نمبر 4 گورنمنٹ ہائیر سکینڈری
سکول گیٹ نمبر 2 کے سامنے والا گلہ
فون نمبر
Dawa Khana Hakeem Imran Kamboh
G T Road Sethi Plaza Bazar #4
Gujranwala
00923046539899
00923216486707
subscribe us on You Tube
http://bit.ly/2wLmbPc