المدة الزمنية 34:15

Extended Sermon on Qazi Athar Mubarakpuri قاضی اطہر مبارک پوری پر توسیعی خطبہ Pro Dr AKHTARUL WASEY الإمارات العربية المتحدة

339 مشاهدة
0
34
تم نشره في 2021/04/04

Extended Sermon on Qazi Athar Mubarakpuri قاضی اطہر مبارک پوری پر توسیعی خطبہ Speaker Padma Shri Professor Dr. AKHTARUL WASEY President of Maulana Azad University, Jodhpur Former Professor of Islamic Studies Professor Emeritus in the Department of Islamic Studies at Jamia Millia Islamia, New Delhi Venue & Organizer: Mubarakpur, Girls Degree College Ali Nagar, Mubarakpur, Azamgarh. Dr. Shamim Ahmad Manager Mubarakpur, Girls Degree College Mubarakpur, Azamgarh Convener AMIR FAHEEM Research Scholar Maulana Azad University, Jodhpur اسلامی تاریخ و تہذیب کے حوالے سے اعظم گڑھ نے جو چند نادر جوہر تابندہ پیدا کیے ہیں, قاضی اطہر مبارکپوری ان میں ایک نمایاں نام ہیں. وہ ایک نامور عالم, صحافی, شاعر, علوم اسلامی کے ماہر, مؤرخ اور محقق تھے. ان کی علمی فتوحات کا دائرہ اتنا وسیع ہے کہ کسی ایک پہلو پر ہی گھنٹوں گفتگو کی جاسکتی ہے. مذکورہ خیالات کا اظہار پروفیسر اختر الواسع، وائس چانسلر مولانا آزاد یونیورسٹی جودھپور و ایمریٹس پروفیسر جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی نے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے مالی تعاون سے مبارک پور گرلس ڈگری کالج میں منعقدہ مولانا قاضی اطہر مبارکپوری توسیعی خطبہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا. موصوف نے مزید کہا کہ قاضی صاحب ایک عالم باعمل, سراپا عجز و انکسار مگر عظمت علم کے کوہ وقار, کشادہ دل اور وسیع المشرب تھے. تعصب و تنگ نظری اور تحزب و فرقہ آرائی سے وہ ہمیشہ میلوں دور رہے. ان کے ان اوصاف نے انہیں ملک و بیرون ملک کے تمام طبقات میں یکساں مقبولیت و احترام عطا کیا تھا. آگے کہا کہ آپ کا تعلق ایک ایسے خانوادے سے ہے جو قیام مبارکپور کے زمانے سے ہی مبارک پور کے شرفاء میں شمار ہوتا ہے. ان کے علاوہ عمار ادیبی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اخیر میں ادارہ ہذا کے منیجر و نگرپالیکا کے سابق چیئرمین ڈاکٹر شمیم احمد نے جملہ حاضرین کا شکریہ ادا کیا. پروگرام کی صدارت سابق چیرمین الحاج ڈاکٹر شمیم احمد اور نظامت عامر فہیم نے کی. اس موقع پرسابق چیئرمین مئو ارشد جمال، ڈاکٹر شکیل، مولانا قاضی سلمان، قاضی حسان، ڈاکٹرعثمان غنی، حافظ عبد العزیز، حاجی حشمت اللہ، ڈاکٹر کمیل ترابی، ڈاکٹر فیروز مولانا محمد اجمل, ڈاکٹر رئیس, تہذیب انور انصاری, افضال احمد قاری شفیق احمد, مولانا انعام, جمال اشرف, معین الدین سمیت کثیر تعداد میں سامعین و سامعات موجود تھے رپورٹ: مولانا محمد رحمت اللہ مصباحی رپورٹر روزنامہ انقلاب مبارک پور، اعظم گڑھ Report: Maulana M. Rahmatullah Misbahi, Reporter The Inquilab Daily, Mubarakpur, Azamgarh. #ExtendedSermonOnQaziAtharMubarakpuri #PadmaShriProfessorAkhtarulWasey #MubarakpurGirlsDegreeCollege #A4Ansari /watch/IIVGrAweLTIeG

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 2