المدة الزمنية 9:56

Tablighi Jamaat के बारे में Maulana Sajjad Nomani का बड़ा खुलासा GairMuqallid ki Saudi Men Sazish

61 645 مشاهدة
0
1.9 K
تم نشره في 2021/12/22

======== NEW CHANNEL LINK : /watch/s3=t&YJLmOgDvTTxvt (3d Islamic Cartoons Channel KIDS MESSAGE) -------------------- Join this channel to get access to perks: /channel/UCqPOSwp5qEyiobGkvbW71Yw/join -------------------- 𝗙𝗼𝗿 𝗕𝘂𝘀𝗶𝗻𝗲𝘀𝘀 / 𝗣𝗿𝗼𝗺𝗼𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 / Advertisments 𝗥𝗲𝗹𝗮𝘁𝗲𝗱 𝗤𝘂𝗲𝗿𝗶𝗲𝘀 𝗠𝗮𝗶𝗹 𝗮𝘁 tahaffuzedeenindia@gmail.com ------------------- || Online Shopping Products || Best Mobile For Youtubers (AUDIO, Photos & Video Special) https://amzn.to/2WIUDgh Best Video Studio Lights For VIDEO RECORDING https://amzn.to/3kJdwHH ========= Must Watch, Like & Share To All, Subscribe Also For More Videos ------------------- TAHAFFUZ E DEEN STUDIO Call For Video Recording +91 8888884483 ------------------- Also Visit Our Websites https://tahaffuzedeen.com/ For News & Updates Visit Our Website http://mrftvlive.com/ For News Videos & Breaking NEWS Watch & SUBSCRIBE MRF TV LIVE /channel/UCdbA_RloMHjExlfjWmy1e7g ============= مرکز تحفظ دین میڈیا سروسیس ایک اسلامک میڈیا آرگنائزیشن ہے، جس کی بنیاد قاری ضیاء الرحمن فاروقی ابن حضرت مولانا محفوظ الرحمن فاروقی اورنگ آباد مہاراشٹر نے 2سال قبل اورنگ آباد جیسے تاریخی شہر میں ڈالی، اس کے سرپرست اعلی ٰ مفتی محمد راشد اعظمی استاذدارالعلوم دیوبند اور سرپرست محسن مراٹھواڑہ حضرت مولانا محفوظ الرحمن فاروقی رحمانی ہیں ۔ اس ادارہ کا مقصد : جدید ذرائع ابلاغ کے ذریعہ اسلام کی تبلیغ اور نشرواشاعت کرنا اہل باطل اور فتنوں کامستند علماء و اکابرین کے ذریعہ تعاقب کرکے باطل کے حقائق اور فتنوں سے اُمت کو آگاہ کرنا قرآن و سُنت کے پیغام کو گھر گھر تک ہر فرد تک پہنچانا علماء کرام بھی اس بات کی ضرورت محسوس کر رہے ہیں کہ دورِ جدید کے تقاضے کے مطابق دینِ اسلام کی ترویج اور حق کے اظہار کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کیا جائے۔ تحفظ دین میڈیا سروسیس انڈیا اپنے منصوبے کے مطابق اس چینل سے راسخ العقیدہ علماء کرام کے بیانات، خطبات و تقاریر، دینی و اصلاحی پروگرامات اور اسلامی دنیا سے متعلق وہ خبریں جو میڈیا کی نظروں اوجھل رہ جاتی ہیں یا نظر انداز کردی جاتی ہیں اس چینل سے نشر کی جائیں۔ Tahaffuzedeen Media Services is an Islamic Media Organization, Founded by QARI ZIYA UR RAHMAN FAROOQUI S/o Hazrat Maulana Mahfooz Ur Rahman Farooqui Rahmani AURANGABAD Our aims are:use of Scientific and Modern Methods in Preaching Islam, Development of Islamic Culture in Electronic & Print Media. Join our Hands TAHAFFUZEDEEN MEDIA SERVICES is doing a really great job for uniting whole ummah on one platform and clearing all the misconceptions about the beliefs of elders of Ahlus sunnah deoband. ======================= پروگرامس (محفل حمد و نعت ، قراۃ ، جلسہ ، کانفرنس ) کی اعلی کوالٹی کی ویڈیو ریکارڈنگ یا لائیو کوریج کے لیےتحفظ دین میڈیا سے رابطہ کریں 8888884483 ایک یا ایک سے زائد کیمروں سے پروفیشنل ہائی کوالٹی ریکارڈنگ ,ریکارڈنگ کے بعد ویڈیو مکسنگ اور ایڈیٹنگ سے (جس سے ویڈیوریکارڈنگ میں نکھار اور نئی جان پیدا ہوتی ہے) ریکارڈنگ کی ہائی کوالٹی رزلٹ اور صرف یہی نہیں بلکہ یوٹیوب اور فیس بک پر مکمل ویڈیو کی اپ لوڈنگ اور واٹس ایپ کے لیے شارٹ کلپس بھی نشر کئے جاتے ہیں ۔ الحمدللہ ملک ہندوستان کے مختلف ریاستوں اور مختلف علاقوں میں دینی و اسلامک پروگرامز کو ریکارڈ کرنے کے اعزاز کے ساتھ سرفہرست ادارہ مرکز تحفظ دین میڈیا سروسیس انڈیااورنگ آباد ،مہاراشٹر ،الھند =============

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 127