المدة الزمنية 15:56

اردو زبان کی ابتدا و ارتقا کے مختلف نظریاتurdu ki ibtda k mukhtlif nazryat الإمارات العربية المتحدة

2 253 مشاهدة
0
49
تم نشره في 2021/09/21

اردو زبان کی ابتداء اور ارتقاء کیسے ہوا اردو زبان کی ابتدا کے حوالے سے مختلف نظریات پیش کئے گئے ہیں مختلف محققین نے اردو کی پیدائش کے حوالے سے کئی نظریات پیش کئے ہیں اردو زبان کی پیدائش کہاں ہوئی اس کے بارے میں مختلف نظریات کے بارے میں شامل کیے گئے ہیں موٹر مسعود حسین ڈاکٹر شوکت سبزواری ڈاکٹر محی الدین قادری زور اور حافظ محمود شیرانی وغیرہ کے نظریات پیش کئے گئے ہیں آزاد کا نظریہ کے اردو کہاں پیدا ہوئی کھڑی بولی بولی اردو کے پرانے نام کیا کیا ہیں اور کیسے ہوئی بی ایس اردو ایم ایس اردو کے حوالے سے مزید ویڈیوز دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں /watch/oG-9mhLeB_ge9

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 4