المدة الزمنية 4:23

Jaan se piyara / mehboob ki tareef / chahat bhari shayari / romantic poetry/ love poetry

بواسطة Nimra._.Writes
119 مشاهدة
0
32
تم نشره في 2021/07/06

#romance #romanticpoetry #love #mehboobkitareef a feeling from heart رنگین ترا آنچل ، بانہوں میں جو لہرایا جھٹ قوس ِ قزخ آئی ، تعظیم بجا لائی ہر پھول ترے صدقے ، ہرشاخ ترے قرباں ہر گوشہء گلشن میں ، ہے تیری پذیرائی آنکھیں تری بادامی ، اور چال ہے مستانی آہوئے حرم ہے تُو ، یا ناقہء صحرائی کس حسن کے سانچے میں ، رب نے تجھے ڈھالا ہے نظّارہ کرے گل بھی ، بھونرا بھی تماشائی please subscribe my channel and share with friends

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 38