المدة الزمنية 4:29

1000 years Muslims 05 | Hindustan Ma Muslamano ki Hukumat | ہندوستان پر مسلمانوں کی ہزار سالہ حکومت الإمارات العربية المتحدة

بواسطة Such ki Justjo
238 مشاهدة
0
22
تم نشره في 2020/06/12

Such ki justjo, 1000 years Muslims, Hindustan ma muslamano ki 1000 saal ki Hukumat السلام و علیکم #suchkijustjo #1000yearsmuslims #sachkijustujo How Muslims ruled Hindustan in this video. This government lasted for a thousand years. اس ویڈو کے اندر ہم آپ کو بتائیں گے کس طرح مسلمانوں نے ہندوستان پر حکومت کی. یہ حکومت پورے ہزار سال تک قائم رہی. اس کے ساتھ مسلمانوں کے وہ کون کون سے عظیم سپہ سالار تھے جنہوں نے ہندوستان پر مسلمانوں کی عظیم حکومت کی. ہم آپ کو Such ki justjo ( سچ کی جستجو ) میں دل سے خوش آمدید کہتے ہیں. Such ki justjo( سچ کی جستجو ) کا مقصد آپ تک تاریخ کی ایسی معلومات لے کر آنا جو صرف کتابوں کے اندر ہی چھپ کر رہ گئی ہیں. ایسے واقعات لے کر آنا جو دلچسپ اور حقیقت پر مبنی ہوں. اسلام کی ترقی کے واقعات اور اسلام کا ہزار سالہ عروج جو پوری دنیا پر قائم رہا اس دور کے واقعات لانا تاکہ ہم جان سکے ہم مسلمانوں کی ترقی کا دور کتنا بلند تھا. اس کے ساتھ مسلمانوں نے ان سب کے اندر کیسے ترقی کی مثلاً حکومت، تعلیم، ادب، لسانیات، جغرافیائی، تاریخی، ریاضی، کیمیا، فلکیات، فلسفہ اور طب وغیرہ کو مسلمانوں نے کیسے عروج بخشا Such ki justjo ( سچ کی جستجو ) یہ واقعات آپ تک پہنچائیں گے. اس کے ساتھ مسلمانوں نے کیسا ساری دنیا کو عروج بخشا اور مسلمانوں کے عظیم رہنما کے حالات زندگی جنہوں نے تاریخ کو بدل کے رکھ اور ایسے لوگوں کے واقعات جنہوں اپنی زندگی کے مختصر وقت میں کیسے تاریخ کو بدل کر رکھ دیا یہ سب کچھSuch ki justjo( سچ کی جستجو ) کا مشن ہے آپ لوگوں تک پہنچایا جائے. یہ سب کچھ آپ کی مدد کے ساتھ ہوگا اگر آپ Such ki justjo ( سچ کی جستجو ) کو سپورٹ کریں لوگوں تک ہماری معلومات پہنچائے گے تو ہماری نوجوان نسل اور ہماری آنے والی نسلوں تک حقیقی واقعات اور ہمارے عظیم رہنماؤں کے حالات زندگی کے واقعات پہنچے گے تو وہ مستقبل ایک اچھے شہری بنے گے اور تاریخ کو دوبارہ ضرور بدلے گے. If you can convey our information to others, we will be able to lead people to become a better and better nation. Support us and share with others. Any work is possible when some people are involved. Hopefully you'll definitely accompany us. Best Of luck. Thanks for support. Regards - Such Ki Justjo Facebook book page. https://www.facebook.com/History-Reality-101607904843826 1000 years Muslims /playlist/PLP4YRf9vI7QY9JGoxbLEf1YmqLTRsDYC2

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 19