المدة الزمنية 4:45

IVF: How was First Test Tube Baby born in Pakistan - BBC URDU

بواسطة BBC News اردو
303 996 مشاهدة
0
3.7 K
تم نشره في 2021/07/08

پاکستان میں ہر پانچ میں سے ایک جوڑا قدرتی عمل سے بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم ہے اور انھیں اس کے لیے مدد درکار ہے۔ 👶🏽👩🏽‍🍼👩🏽‍⚕️ ایسے افراد میں آئی وی ایف علاج تیری مشہور ہو رہا ہے۔ لیکن جب ڈاکٹر راشد نے پاکستان میں پہلے مرتبہ آئی وی ایف متعارف کروایا گیا تو انھیں تنقید اور مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ 🇵🇰 پاکستان میں پہلے ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش کیسے ہوئی جانیے ڈاکٹر راشد کی زبانی۔ ویڈیو: سارہ عتیق، وقاص انور #IVF #TestTubeBaby #Pakistan CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 390