المدة الزمنية 5:9

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اسمگلنگ کرتے بچوں کی کہانیاں | DW Urdu الإمارات العربية المتحدة

بواسطة DW Urdu اردو
705 089 مشاهدة
0
8.9 K
تم نشره في 2021/01/20

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اسمگلنگ میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے۔ روزگار کی سہولیات نہ ہونے کے سبب کم عمر بچے بھی اسمگلنگ کا سامان ایک ملک سے دوسرے ملک منتقل کرتے ہیں۔ پہاڑ کی چوٹی پر بنا یہ ایک کمرے کا گھر، اعجاز خان کا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس تندور میں آخری بار ہفتوں پہلے روٹی پکائی گئی ہے۔ ----- #DWUrdu

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 676