المدة الزمنية 1:52

ہارون اباد اتحاد بین المسلمین کا اجلاس زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنر عامر محمود منعقد ہوا | 247 News World الإمارات العربية المتحدة

بواسطة 247 News World
8 مشاهدة
0
3
تم نشره في 2023/07/18

آئیے بلیٹن میں خبر شامل کرتے ہیں ہارون آباد سے ہمارے سٹی رپورٹر راؤ احمد حسن سعیدی کی ، ہارون اباد اتحاد بین المسلمین کا اجلاس زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنر عامر محمود منعقد ہوا۔ جس میں سفیر امن ڈویژنل عہدیدار مولانا عبدالرسول اشرفی، مولانا مسعود قاسم قاسمی ، فخر اہلسنت پیر سید احمد کمال فیاض شاہ، مولانا امجد شاہ ۔رفیق رحمانی۔سید مدثر شاہ نقوی ۔صدر چوہدری منیر احمد ۔ممبر مرکزی انجمن تاجران ڈاکٹر شیخ راشد سعدی ۔سیکرٹری نشر واشاعت سعود فاروق۔صدر حافظ عمیر یسین ال پاکستان انجمن تاجران ۔ملک ریاض خلجی ۔چیف آفیسر عمران وٹو۔صدر بار راؤ رفیق ایڈووکیٹ ۔ایس ایچ او سٹی راؤ ایم شاھد۔تھانہ صدر ایس ایچ او شبیر شاہ، پی اے ٹو اسسٹنٹ کمشنر چوہدری عثمان انعام ۔۔پی اے ٹو ایم پی اے جان ساقی ۔سیکورٹی برانچ و سیول سوسائٹی کے لوگوں نے تبادلہ خیال کرتے ہو بتایا کہ محرم الحرام کے مہینے میں ہر شخص اپنا فرض ذمہ داری سے نبھانے کے لیے عہد کرے اور محرم الحرام کے تقدس کو ہمیشہ قائم رکھیں اور اپنے اردگرد غیر یقینی صورتحال پر گہری نظر رکھیں اور سب مسالک کے علماء امن کے قیام کے لیے ہر ممکن کوشش کریں فرقہ پرستی کا خاتمہ اور سب مسلمان امن کے لیے اپنا مثبت رول ادا کریں۔ مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیے 247 نیوز ورلڈ ، مستند خبروں کی دنیا #haronabadnews #pakistantopnews Muharamjalousnews #pakistantopnews #247newsworld Community News about culture, Politics, and events

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0