میونسپل ایمپلائز ایسوسی ایشن ہارون آباد نے نگران پنجاب حکومت کی جانب سے بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے وفاق اور دیگر صوبوں کے برعکس معمولی اضافہ کرنے کے خلاف جاری ہڑتال تیسرے روز میں داخل،احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی،ملازمین نے دفاتر کی تالہ بندی کر کے احتجاجی دھرنا دے دیا
*آئیے دیکھتے ہیں ہمارے سٹی رپورٹر راؤ احمد حسن سعیدی کی رپورٹ
Community News about culture, Politics, and events
مقاطع الفيديو ذات الصلة على میونسپل ایمپلائز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے بجٹ تنخواہوں معمولی اضافہ کرنے کے خلاف جاری ہڑتال الإمارات العربية المتحدة: