المدة الزمنية 1:19

رپورٹ مبین ملک میرپورخاص الإمارات العربية المتحدة

بواسطة D News Time
259 مشاهدة
0
0
تم نشره في 2021/07/10

ميرپورخاص: سندھ کی زمینوں پر قبضے بحریہ ٹاؤن منصوبے کی تعمیر سمیت سندھ کے بنیادی مسائل کے حل کے لیئے قائم سندھ ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے سخت گرمی دھوپ اور حبس کے باوجود بھی ٹول پلازا میرپورخاص سے ایک بڑی احتجاجی ریلی سندھ ایکشن کمیٹی کے رھنماؤں ڈاکٹر قادر منگسی، ریاض چانڈیو، حاکم ذادی تھیبو، روشن برڑو کی سربراہی میں نکالی گئی. ریلی کے شرکاء نے میونسپل کمپلیکس کے سامنے دھرنا دیا. ریلے کے شرکاء میں خواتین کی بڑی تعداد موجود تھی شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ بینر اٹھا کر سندھ کی سرزمینوں کو کوڑے کے بہاؤ میں فروخت، بحریہ ٹاؤن منصوبے سمیت سندھ کی سرزمین کو ایک منظم سازش کے تحت قبضے کرنے کے خلاف نعریبازی کی گئی. میونسپل کمپلیکس کے سامنے لگے دھرنے سے مختلف قومپرست پارٹیوں کے رھنماؤں مقامی کارکنون منظور میمن، تاج رند، اکبر شر، عبید بنگلانی اور دیگر نے بھی خطاب کیا. میرپورخاص میونسپل روڈ کو پولیس نے دونوں اطراف ٹریفک کے لیئے بند کردیا . Report mobeen Malik

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0