المدة الزمنية 1:23

Adal bahtar hai ya Sakhawat Hazrat Ali a.s ka farmaan

بواسطة Ali a.s Waly
49 مشاهدة
0
3
تم نشره في 2018/09/29

Adal bahtar hai ya Sakhawat ? Hazrat Ali a.s ka farmaan اللہ محمدﷺ ایک شخص مولا علی علیہ السلام کی بارگاہ اقدس میں حاضر ہوا - اور آپ سے دریافت کیا - یا علی ! عدل بہتر ہے یا سخاوت ؟ مولا علی علیہ السلام نے فرمایا ! عدل تمام امور کو ان کے موقع و محل پر رکھتا ہے۔اور سخاوت ان کو ان کی حدوں سے باہر کردیتی ہے ۔عدل سب کی نگہداشت کرنے والا اور سخاوت انہی سے مخصوص ہوگی جسے دیا جائے گا۔لہزا عدل سخاوت سے بہتر و برتر ہے - شئیر کریں- یہ بھی صدقہ جاریہ ہے- Follow me on Facebook and Instagram @Loyi110 Subscribe our YouTube Channel Ali a.s waly https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2246642575565346&id=100006588758321

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 1