المدة الزمنية 4:20

بارہمولہ:رہائشی گھروں سے بجلی لائن کی تنصیب اور سرپنچ کیساتھ مارپیٹ کے خلاف لوگوں کا احتجاج الإمارات العربية المتحدة

بواسطة Kashmir Uzma
28 مشاهدة
0
1
تم نشره في 2022/02/16

شیری نارواو بارہمولہ میں محکمہ بجلی کی جانب سے رہائشی گھروں کے اوپر سے ترسیلی لائین نصب کرنے کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کیا۔ احتجاجی لوگ مطالبہ کر رہے تھے کہ مذکورہ ترسیلی لائین کیلئے دوسری جگہ نصب کیا جائے کیونکہ یہ لائین پوری بستی کیلئے خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔ ادھر احتجاجی لوگوں نے تحصیلدار بارہمولہ پر الزام عائد کیا کہ انہوں سرپنچ حلقہ شیری غلام رسول بٹ کے ساتھ مارپیٹ کی ہے۔

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0