المدة الزمنية 1:43

بڈگام معاملہ | فوج کے ایک سینئر آفیسر نے لوگوں سے معذرت طلب الإمارات العربية المتحدة

بواسطة Kashmir Uzma
18 مشاهدة
0
2
تم نشره في 2022/02/15

ملبوچھن علاقے میں منگل کے روز معمول کی پیٹرولنگ کے دوران سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مبینہ طورپر مقامی لوگوں کے ساتھ غیردانشمدانہ سلوک کیا، چنانچہ پولیس نے عوام الناس کو یقین دلایا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جائے گی‘۔ اس دوران فوج کے ایک سینئر آفیسر نے قاسم سلیمانی کی تصویر ہاتھ میں اُٹھا کر لوگوں سے معذرت طلب کی جس کے بعد حالات دوبارہ معمول پر لوٹ آئے۔

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0