المدة الزمنية 22:56

ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے طریقے اور ذہنی صحت سے متعلق آگاہی الإمارات العربية المتحدة

بواسطة mtaOnline1
18 779 مشاهدة
0
718
تم نشره في 2020/05/28

کووڈ نائنٹین کی وبا کا ذکر جسمانی صحت کے حوالے سے بہت عام ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ کووڈ نائنٹین کی حالیہ وبا سے پیدا ہونے والے حالات کا لوگوں کی ذہنی صحت پر بھی ایک گہرا اثر ہے۔ اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں ذہنی صحت ہماری خیر و عافیت کے لئے بہت اہم ہے۔ پھر ذہنی اور جسمانی صحت کا آپس میں گہرا تعلق بھی ہے کیونکہ ذہنی پریشانی کئی جسمانی بیماریوں میں بگاڑپیدا کرسکتی ہے ۔ تو ناظرین آج کے پروگرام میں ہم کووڈ نائنٹین کی وبا کے حوالے سے ذہنی صحت کے مسائل کا جائزہ لیں گے ۔

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 27